اللہ تعالی نے ہمیں بہت ساری خوشی کے مواقع فراہم کیے ہیں اور اس کی نعمتوں کا ہمارے پاس کوئی بھی حساب نہیں ان سبھی نعمتوں میں سے عید الفطر بھی ایک نعمت ہے جو ماہ رمضان کے بابرکت مہینے کے اختتام پر منائی جاتی ہے عید الفطر کے موقع پر ہمیں ایک جوش اور جذبہ دیکھنے کو ملتا ہے اور ہم مسلمانوں میں خوشی کی لہر دوڑتی ہے اس مضمون میں ہم عید الفطر کے بارے میں پڑھیں گے اور اس کی دینی اور سماجی اہمیت کیا ہے
عیدالفطر کیوں مناتے ہیں
ماہ رمضان میں جب ہم پورا مہینہ اللہ تعالی کی عبادت کرتے ہیں تو اللہ تعالی ہمیں اس کے شکرانے کے طور پر ہمیں عید الفطر جیسی نعمت عطا کی جس میں مسلمان عبادت کرتے ہیں اور اللہ تعالی کو راضی کرنے کی کوشش کرتے ہیں جس کے انعام کے طور پر اللہ تعالی نے ہمیں عید الفطر منانے کا موقع دیا۔
عیدالفطر کی تیاری
عیدالفطر کی تیاری چاند رات سے ہی شروع ہو جاتی ہے جب اخری روزے پر جیسے ہی شوال کا چاند نظر اتا ہے تو چھوٹے بڑے سب لوگ عید کی تیاری میں لگ جاتے ہیں جہاں پر بازاروں میں رشی رش نظر اتا ہے لوگ کپڑا کے ساتھ ساتھ اپنے گھر کے لیے کھانے پینے کی چیزوں کی بھی خریداری کرتے ہیں اور یہ سلسلہ رات دیر تک جاری رہتا ہے
عیدالفطر کے صبح
عید الفطر کی صبح کی شروعات فجر کی نماز پڑھنے کے بعد نئے کپڑے پہن کر عید کا ہمیں یا پھر مساجد میں عید الفطر کی نماز ادا کی جاتی ہے جہاں پر سارے مسلمان ایک ساتھ باجماعت نماز ادا کرتے ہیں اور اللہ کا شکر ادا کرتے ہیں اور پھر ایک دوسرے سے مل کر ایک دوسرے کا حال چال پوچھتے ہیں اور پھر سب اپنے اپنے گھروں کو لوٹ جاتے ہیں گھر میں مٹھائیاں بانٹ کر پھر اپنے پیاروں کو ملنے جاتے ہیں یہاں چھوڑ کر جا چکے ہیں
عید الفطر ہمیں کیسی منانی چاہیے۔
عید الفطر منانے کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ ہمیں جو ہم سے ناراض ہے ان کے پاس جا کر ان سے اپنی ناراضگی کو ختم کر کے ان سے محبت اور خوشیاں بانٹنی چاہیے اور اس کے علاوہ ہمارے پڑوس میں جو قرباں ہیں ان کو بھی اپنی عید کی خوشیوں میں شامل کرنا چاہیے بہت سارے ایسے لوگ ہوتے ہیں جو غربت کی وجہ سے عید کی خوشیاں نہیں منا سکتے تو ہمیں جو فطرہ ادا کرتے ہیں ہم ہمیں کوشش کرنی ہوگی کہ وہ عید سے پہلے ہی رمضان میں ان کو دے دیں تاکہ وہ بھی ہماری خوشیوں میں شامل ہو سکیں۔
اللہ تعالی نے ہمیں عید الفطر ایک نعمت کی طور پر عطا کی ہے ہمیں بھی چاہیے کہ اس میں ہمیں ایک دوسرے پر خوشیوں سے رہنا چاہیے اور جو بھی قربان ہیں ان کو نہ دے کر ان کو بھی ان کی خوشی میں شامل کرنا چاہیے اور عید نماز میں ملک کی سلامتی اور حتی کے لیے دعا کرنی چاہیے کہ قیامت تک ہمارا یہ وطن عزیز قائم رہے اور اللہ تعالی ہمیں اس کی حفاظت کرنے کی توفیق عطا کرے امین۔