Science ke karishme essay in urdu

Science ke karishme essay in urdu

سائنس کو اکثر ہم بہت ہی زیادہ مشکل تصور کرتے ہیں لیکن میرے لیے یہ صرف سوال پوچھنے اور جواب ڈھونڈنے کا نام ہے مثال کے طور پر میرے چھوٹے بھائی نے کل پوچھا بھائی بجلی کیسے بنتی ہے میں نے اسے ہائیڈرو پاور پلانٹس کے بارے میں بتایا اور یوٹیوب پر ایک ویڈیو دکھائی تو اس کا جواب تھا او یہ تو سب سائنس کی وجہ سے ہوا ہے سائنس ہماری روز مارا کی زندگی کے ہر ایک چھوٹے بڑے پہلو میں شامل ہو چکی ہے چاہے وہ موبائل فون ہو یا زندگی چلانے والی ویکسینز ہمارے اس پاس بہت ساری کی ایجادات موجود ہیں جو ہماری زندگی کو اسان بنا رہے ہیں۔

سائنس کے کرشمے

سائنس کے ایسے کرش میں جنہوں نے دنیا کو بدل دیا ویسے تو بہت سارے ایسے سائنس کے کرشمے ہیں جنہوں نے دنیا کو بدل دیا لیکن اس مضمون میں میں پانچ ایسی ایجادات کو ذکر کروں گا جنہوں نے انسانی کی تاریخ کو ہی بدل دیا بجلی کی دریافت: جب تھامس نے ایجاد کر کے راتوں کو دن بنا دیا اج پاکستان میں 85 فیصد گھر بجلی سے منسلک ہیں وہ بجلی کی وجہ سے بہت سارے گھروں میں روشنی چل رہی ہے اینٹی بائیوٹکس: اینٹی بائوٹکس یعنی کہ پینسلین کی ایجاد سے پہلے ایک چھوٹا سا زخم بھی انسان کے لیے جان لیوا ہوتا تھا لیکن اج یہ دوا ہر سال کروڑوں لوگوں کو نئی زندگی دے رہی ہے اور اس کی ایجاد بھی واقعی حیران کن ہے۔انٹرنیٹ: اج کے دور میں انٹرنیٹ سے کون واقف نہیں اس سے پہلے ہمیں مہینے لگ جاتے تھے ایک دوسرے سے بات کرنے میں لیکن اس کی مدد سے ہم ایک سیکنڈ میں دوسرے لوگوں تک اپنا پیغام پہنچا سکتے ہیں ان لائن چیزیں خرید سکتے ہیں اپنی چیزیں دوسروں ملک میں بھیج سکتے ہیں. ویکسینیشن: پولیو جیسی بیماری بھی اب ختم ہونے تک ہے 2022 میں پاکستان میں صرف اٹھ پولوں کے کیسز ظاہر ہوئے یہ سب پولیو ویکسین کی وجہ سے ہوا ہے۔خلائی تحقیق: اب انسان چاند پر قدم رکھنے کے بعد کلام تحقیق کر رہا ہے کہ زمین کے علاوہ وہ کہاں پر زندگی بسر کر سکتا ہے یہ بھی ایک سائنس کا بہت ہی بڑا کرشمہ ہے کہ انسان نے جو چیز تصور بھی نہیں کی تھی وہ چیزیں خلائی تحقیق کے ذریعے دیکھی ہیں

جدید سائنس نے بھی بہت ہی زیادہ حیرت انگیز کارنامے کیے ہیں جین ٹنگ کی مدد سے بیماریوں کو ختم کر سکتے ہیں 2001 میں سائنس دانوں نے اس کی مدد سے کل سے کے مریضوں کا علاج کیا اور اس کے علاوہ جیسے اجداد میں انسان کی تاریخ بدل دی ہے اور انرجی کے ذریعے بہت ہی سستی اور اسان بجلی بنا رہے ہیں یہ جدید سائنس کے شاہکار کارنامے ہیں۔

سائنس کے تباہکاریاں

سائنس نے انسان کی بھلائی کے لیے اس کی تباہی کا فضل و سامان بھی تیار کیا ہوا ہے جوہری ہتھیاروں کی دوڑ میں دنیا بہت اگے نکل چکی ہے اور یہ دنیا کے لیے ایک بہت ہی بڑا خطرہ بن چکا ہے اور اس کے علاوہ ڈیٹا کا غلط استعمال سائبر کرائم جیسے جرائم بھی بڑھ گئے ہیں جو کہ سا ئنس کے نقصانات میں سے ہین

Leave a Comment