حسن اخلاق پر تقریر
محترم اساتذۂ کرام،اور میرے عزیز ساتھیو!السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ آج میں جس خوبصورت موضوع پر گفتگو کرنے جا رہا ہوں،وہ ہے حسنِ اخلاق۔ حسنِ اخلاق کا مطلب ہےنرمی سے بات کرنا،سچ بولنا،معاف کرنا،دوسروں کی عزت کرنااور کسی کو تکلیف نہ دینا۔یہ وہ خوبیاں ہیں جو ایک عام انسان کوایک عظیم انسان بنا دیتی ہیں۔ … Read more