اب زمزم کو کون سا مسلمان نہیں جانتا یہ دنیا کا واحد پانی ہے جس سے پینے والا ہر مسلمان اپنی زندگی کا حصہ بنانا چاہتا ہے وہ مکہ مکرمہ کی سرزمین سے نکلنے والا اب زمزے میں یہ معیز پانی بلکہ ہمارے ایمان کی تسکین شفا کی امید اور تاریخ کا ایک زندہ نشان ائیے اس مضمون کے ذریعے اس مقدمانے کی کہانی کو قریب سے جانی قرانی ایات اور احادیث کی روشنی میں۔
اب زم زم کی کہانی ایک ماں کا اللہ پر یقین اور معجزہ
اب زمزم کی کہانی حضرت ابراہیم علیہ السلام کے بیٹے حضرت اسماعیل اور ان کے والدہ حضرت ہاجرہ کی ازمائش سے شروع ہوتی ہے جب حضرت خواجہ صحرا میں پانی کی تلاش میں دوڑ رہی تھی تو فرشتے کے اشارے پر انہوں نے زمین کو کھودا اور یہاں سے اب زم کا چشمہ پھوٹ پڑا قران پاک نے اس بات کی کیا گیا ہے کہ
اور ہم نے ان کو ایک بڑے صبر والی خوشخبری دی (الصافات107)
اور یہ چشمہ اج تک صدیوں سے نظر مسلمانوں کی پیاس بجھاتا ہے بلکہ ہمارے ایمان کی مضبوطی کی علامت بھی ہے ایک مرتبہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
زمزم کا پانی جس نیت سے پیا جائے وہی اثر دکھاتا ہے (ابن ماجہ)
آب زم زم کے فضائل
آب زم زم صرف پانی نہیں بلکہ اللہ کی طرف سے قیمت کا ایک ذریعہ ہے احادیث میں اس کی بے شمار فوائد بیان کیے گئے ہیں سے ہمیں روحانی طاقت ملتی ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم زمزم کی طبیعت یہ دعا کیا کرتے تھے کہ
اے اللہ میں تجھ سے علم نافیہ رزق وسیع اور ہر بیماری سے شفا مانگتا ہوں (دار قطنی)
روحانی طاقت کے علاوہ اسے ہمیں جسمانی سے قابی ملتی ہے جدید سائنس نے بھی زمزم کی میت بنیاد کیلشیم اور میگنیشیم کو عام پانی سے منفرد پایا ہے 2010 میں ایک جاپانی تحقیق کے مطابق اس میں موجود بائو انرجی انسانی مدافعتی نظام کو مضبوط بناتی ہے۔میرے ایک دوست نے بتایا کہ ان کے والدہ کو شدید معدے کی تکلیف ہوتی تھی رمضان زمزم پینے کے بعد ان کی صحت میں حیرت انگیز بہتری ائی یقینا یہ صرف سائن نہیں بلکہ اللہ پر توکل کا نتیجہ ہے
آب زم زم اور جدید سائنس
سائنسی طور پر یہ ثابت ہو چکا ہے کہ اب زمزم کا پانی دنیا کے دیور چشمہ جات سے یکثر مختلف ہی یہ کبھی خشک نہیں ہوتا حالانکہ اسے روزانہ لاکھوں لوگ استعمال کرتے ہیں ریسرچ کے مطابق اس میں کلورائیڈ کی مقدار کم ہے جو اسے پینے کے لیے موضوع بناتی ہے اور اس میں الکلام جیسی خصوصیت جسم کے توازن کو برقرار رکھتی ہیں جرمن سائنس ڈاکٹر نیٹورک نے کہا زمزم
دنیا کا واحد پانی ہے جو بیک وقت طاقت اور صحت دونوں فراہم کرتا ہے
اپ یہ زمزم کو کیسے استعمال کریں
اب زمزم کو استعمال کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ اس کو دعا کے ساتھ یہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے زمزم کھڑے ہو کر دیا اور دعا مانگی اور اس کو پینے کے دوران بیت اللہ کی طرف منہ کرنا چاہیے احترام قبلہ رخ ہو ہو کر پینا سنت ہے اور اس کو ضرورت مند تک پہنچانے یا پھر حد یا عمرے سے لوٹتے ہوئے لازمی لانا چاہیے یہ صرف سنت نہیں بلکہ اس سے بیمار یہاں ضرورت مندوں کو دینا بھی ثواب کا کام ہے
بعض لوگ سمجھتے ہیں کہ زم زم صرف مکہ میں پایا جا سکتا ہے۔ حالانکہ آج کل اسے بوتلوں میں محفوظ کرکے دنیا بھر میں تقسیم کیا جاتا ہے۔ البتہ، اس کی تجارت نہ کرنا چاہیے، بلکہ احتیاط سے استعمال کرنا چاہیے۔ بہت سارے لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ اب زم زم صرف مکے میں پایا جا سکتا ہے حالانکہ اج کل سے پتھروں میں محفوظ کر کے دنیا بھر میں تقسیم کیا جاتا ہے البتہ اس کی تجارت نہ کرنی چاہیے بلکہ احتیاط سے استعمال کرنا چاہیے اور یہ غلطی میں یہ بھی ہے کہ یہ صرف حجاج کے لیے ہے سب بالکل بھی نہیں ہر کوئی اس کو پی سکتا ہے
اب زمزم ہمارے لیے صرف ایک پانی نہیں بلکہ ہماری ایمان کا امتحان ہے ہمیں جب بھی اسے پییں تو حضرت ہاجرہ کی قربانی کو یاد کریں اور اللہ پر ان کے بھرے سے کو یاد کرے ائیے ہم بھی اپنی روزمراہ زندگی میں اس پانی کو صرف پیار کو ڈالنے کے لیے نہیں بلکہ اپنے رب سے تعلق کو مضبوط کرنے کا ذریعہ بنائے کیا اپ نے کبھی زمزم کیے کوئی خاص دعا مانگی یا اس سے متعلق کوئی روحانی تجربہ کیا ہو تو ہمارے ساتھ ضرور شیئر کیجیے شاید یہ کسی کی زندگی میں برکت کا سبب بن جائے