Hubul watni essay in urdu

حب الوطنی کیا ہے؟ یہ صرف جھنڈی لہرانے یا قومی دن پر ازادی کی تقریریں کرنے کا نام نہیں یہ اپنے ملک کی خوشی اور غم میں برابر کا شریک ہونا ہے یہ ایک ایسا جذبہ ہے جو ہمیں اپنے وطن سے محبت سکھاتا ہے کہ ہم دن رات محنت کر کے اپنے وطن کے لیے کام کریں محب وطن ہونا سب سے بڑی بات ہے ائیے اس جذبے کو سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں کہ حب الوطنی کیا ہے۔

اسلام اور حب الوطنی: ایک مقدس رشتہ

قران پاک میں اللہ پاک کا ارشاد ہے کہ وطن سے محبت رکھنا ایمان کا ایک جزا ہے یہ بات ہمیں سکھاتی ہے کہ اپنے وطن کو بچانا بھی فرض حضور اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے مکے سے محبت کا اظہار کرتے ہوئے فرمایا اے مکہ تو مجھ سے سب سے پیارا ہے مگر تیرے لوگوں نے مجھے نکال دیا ہمارا وزن ہمیں سکھاتا ہے کہ وطن کی محبت تو اور اس کی حفاظت ہماری ایمان میں ہونی چاہیے اور اگر ہم ایسا نہیں کرتے تو ہمارا ایمان کمزور ہے۔

2022 میں جب سندھ میں سیلاب ایا تو میں ایک گاؤں میں روزہ کرانا طور پر کام کرنے گیا وہاں ایک بزرگ نے مجھ سے کہا کہ بیٹا ہم نے اپنا سب کچھ کھو دیا ہے مگر یہ مٹی میرے لیے سونے سے زیادہ قیمتی ہے یہ جملہ اج تک میرے دل میں گونجتا رہتا ہے کہ جائے جو بھی حالات ہوں کبھی بھی اپنے وطن سے محبت کم نہیں کرنی چاہیے۔

حب الوطنی تاریخ کے ائینے میں

میرے رہنما قائد اعظم محمد علی جنا نے فرمایا تھا کہ پاکستان صرف زمین کا ایک ٹکڑا نہیں بلکہ یہ مسلمانوں کے خوابوں کی تعبیر ہے اسی طرح شاعر مشرق علامہ اقبال نے اپنی شاعری میں وطن کی محبت کو روحانی جذبہ قرار دیا یہ عظیم وڈان ہمیں سکھاتے ہیں کہ بلوتنی صرف جذبات نہیں بلکہ قربانیوں کا نام ہے۔

حب الوطنی اج کے دور میں

حب الوطنی کا امتحان جنگ کے میدان میں نہیں ہوتا یہ ہماری روزمرہ کی زندگی میں ہوتا ہے کہ ہم اپنی مہطن سے کیسے محبت کرتے ہیں کیا ہم اپنے وطن کو صاف ستھرا رکھتے ہیں کیا ہم سڑک پر کوڑا وغیرہ دیکھتے ہیں یا نہیں کیا ہم وقت پر ٹیکس ادا کرتے ہیں کیونکہ ایف بی ار نے 2023 کی ایک رپورٹ شائع کی تھی جس میں پاکستان کی صرف ایک فیصد ابادی ٹیکس دیتی ہے کیا ہم اپنے بچوں کو وطن کی تاریخ پڑھاتے ہیں یہ سب باتیں اج کے دور میں وطن سے محبت کے بارے میں بتاتی ہیں تو ائیں تو اپنے اپ کو اور لوگوں کو اس کے بارے میں بتائیں اور یہ عہد کریں کہ ہم اپنے وطن کے لیے سے سب کچھ کریں گے جس سے ہمارا وطن دن دگنی رات چوگنی ترقی کرے۔

نوجوان نسل وطن کے لیے ایک امید کی کرن

پاکستان کے 64 فیصد ابادی 30 سال سے کم عمر ہے یہ نوجوان طاقت اگر صحیح سمت میں لگ جائے تو معجزے ہو سکتے ہیں مثال کے طور پر ڈیجیٹل پاکستان کے مہم میں نوجوانوں نوجوانوں نے 200 سے زائد گاؤں میں انٹرنیٹ کی سہولت پہنچائی۔اس کے علاوہ نوجوان تعلیم کو فروغ بھی دے سکتے ہیں جس سے ہمارا ایڈریس لیٹ بڑھ سکتا ہے پنجاب میں طالبات نے 10 ہزار سے زائد بچوں کو مفت ٹیوشن پڑھا کر ایک اعلی مثال قائم کیا کہ وطن کی خدمت اس طرح بھی کر سکتے ہیں۔

حب الوطنی کے لیے عملی اقدامات

حب الوطنی کو الفاظ سے نکال کر عمل میں لانے کے لیے ہمیں مقامی مصنوعات خریدنے ہوں گے چائے ہو یا موبائل میڈ ان پاکستان کو ترجیح دینی ہوگی اور اپنے ملک کو سروس صاحب رکھنے کے لیے درج زیادہ سے زیادہ شجرک ائی محمو میں شرکت کرنی ہوگی اور درخت لگانے ہوں گے اور یہ عہد کرنا ہوگا کہ ہفتے میں ایک گھنٹہ کسی غریب کے بچے کو پڑھانا ہوگا اور سوشل میڈیا کا مسند استعمال کر کے قومی ہیروز کی کہانیاں شیئر کرنی ہوں گی اور اپنی قوم وہ اگے بڑھانے کے لیے دن رات کوششیں کرنی ہوں گی اس کا ایک عملی مثال تھر کی ایک لڑکی تھی جس نے اپنے

گاؤں کی س سے زیادہ لڑکیوں کو مفت تعلیم دی جو بہت ہی زیادہ غریب تھی اور اس کے عمل کو سراتے ہوئے حکومت نے اسے نوکری دینے کا اعلان کیا اور اس کے گاؤں میں لڑکیوں کے لیے اسکول بھی بنوایا ہمارا چھوٹا عمل بھی ہمارے وطن کے کام ا سکتا ہے

اخری الفاظ

جیسا کہ میرے پسندیدہ شاعر علامہ اقبال نے کہا ہے کہ یہ مٹی بڑی سرخیز ہے اس کو ذرا ساس کار کر دے ائیں ہم سب مل کر اپنی وطن کو جنت بنائیں اور اج ہی سے اپنے وطن کو سر اور شاداب بنائیں اپنے گھر سے اس کی شروعات کریں اور یہ عہد کریں کہ ہم وطن کی خدمت ہر طرح سے کرنے کی کوشش کریں گے

Leave a Comment